Haalim Novel By Nimra Ahmed in Reader’s View

اسلام وعلیکم ! اپنے قارئین کے لئے اور ان کی ریکوسٹ پر ہم شروع کر رہے ہیں ایک ایسا سلسلہ جس میں قارئین کے حالم ناول کے حوالے سے کمنٹس ، مشاہدے اور امیدیں شامل کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کچھ اقساط پہلے ہم نے قارئین سے کچھ تصویری شکل میں وہ چیزیں اور باتیں جو حالم سے سیکھیں ہیں، شامل کی تھیں۔ اس سلسلے کو مزید آگے لیتے ہوئے با قاعدہ اس پوسٹ کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔

پیشِ خدمت ہیں حال ہی میں موصول ہونے والی ایک تصویر جس میں نمرہ احمد اور حالم کے فین نے کچھ کیریکٹرز کو تصویری شکل اور کچھ جانے پہچانے لوگوں سے مشاورت دی ہے۔ اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں نیچے کمٹس کی صورت میں۔

نبیل احمد – لاہور

ثمن سید کا بہت خوبصورت انداز کہ انہوں نے حالم سے کیا سیکھا

haalim quotes

 آیت خان کی خوبصورت تحریراور اہم مشاہدہ

نبیل احمد جنہوں نے ہمیں حالم کے کیریکٹرز کی تصویر بندی کر کے بھیجی ہے، ایک اہم تحریر کہ ساتھ۔

اُمِ سالک کی طرف سے ایک اہم اور حقیقت پے مبنی تحریر

اگر آپ بھی اپنا تبصرہ یہ کوئی خاص بات حالم کے حوالے سے دوسرے تمام قارئیں سے شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمیں تصویری شکل میں اپنے نام اور شہر کے ساتھ بھیجیں۔ ہمارا ای میل ایڈریس نیچے موجود ہے۔

admin@caretofun.net

Leave a Comment

%d bloggers like this: