Takhleeqi Salahiyat Paragraph By Mehreen Saleem
Paragraph Story Mehreen Saleem ہوا کے دوش پر بدمست بادل چھا رہے تھے کوئ پونے پانچ کے قریب ٹائم ہونے والا تھا سردیوں کے دن تھے…. ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھی وہ شام دسمبر کی ٹھنڈی شام تھی ۔۔۔۔ ریحان صاحب عصر کی نماز سے فارغ ہوکر اپنی گیلری میں جا کھڑے ہوئے اور سامنے…