Un Dino Ki Baat By Irfana Shahnawaz

Un Dino Ki Baat By Irfana Shahnawaz  ان دنوں کی بات ازعرفانہ شاہنواز حسب معمول صبح اٹھا ۔آج اس کی میٹنگ تھی ۔جلدی سے تیار ہونےلگا ۔ ” ارے سنیے جی ۔۔بیگم کے بلانے پر پیچھے پلٹ کر بیگم کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا جی بیگم صاحبہ فرماٸیے ۔ “مجھے ہسپتال جانا ہے اور ڈراٸیور چھٹی پر گیا ہوا ہے، کیا آپ مجھے ہسپتال لے جاٸیں گے؟ میں تو آج لیٹ ہو رہا ہوں میٹنگ ہے علی کو کہتا ہوں ، کمرے سے باہر نکلا تو علی کا سامنا…

Read More