Modern Mughlia Saltanat ماڈرن مغلیہ سلطنت
دربار سجا ہوا تھا۔ شہزادہ سلیم مسلسل سلیفیاں کھینچنے میں مصروف تھے۔یہ دیکھ کر جلال الدین اکبر طیش میں آگئے۔فوراً اپنے تخت سے اٹھے اور ایک کافی وزنی انگوٹھی اتار کر شہزادے کو کھینچ ماری۔ انگوٹھی سیدھی شہزادے کے بوتھے پر لگی۔ چنانچہ وہ فوراً اپنے ابا حضور کے پیش ہوگئے۔ جلال الدین اکبر اس…