مہمان ایک مہینے کا ایک خوبصورت کہانی ہے جو موجودہ دور کی نوجوان نسل کے لئے لکھی گئی ہے، ایک ایسی تحریر جو ہر نوجوان مسلمانوں کے لئے لکھی گئی ہے، اسے پڑھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارے بیچ ایسے لوگ جو رمضان کی برکات اور اس کے اصل معنی سے بے خبر ہیں، فائدہ حاصل کر سکیں۔
مہماں ایک مہینے کا، بقلم عریبہ زاہد