Haalim Episode 17 Read Online & PDF Download

Haalim Chapter 17 is Finally released and uploaded here on this page. Halim Episode 17 PDF Download as well as Online Reading. Halim epi 17 keeping both criteria for Haalim episode 17 in mind we will make options for online readers and so offline. Online readers can read easily on this page and offline readers can download the episode via Download Link. Halim Episode 17 and Haalim Episode 18 both release dates are announced in advance this time. If you have not read previous episode, Download all episodes and read from our website. 

حالم ایپیسوڈ 17 کے حوالے سے نمرہ احمد کا تبصرہ اور قارئین کے  لئے جواب  ایپیسوڈ کے نیچے پڑھیں

نوٹ: ایسے تمام قارئین جو لکھنا جانتے ہیں اور کوئی ناول، افسانہ، قسط وارکہانی وغیرہ لکھ سکتے ہیں یہ کبھی لکھی ہیں اور اس ویب سائٹ پر شائع کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دئیے گئے ای میل پر رابطہ کریں۔

admin@caretofun.net

حالم ناول کے حوالے سے قارئین کی رائے اور جو انہوں نے سیکھا ہے وہ نیچے دئے گئے لنک پر شیئر کر رہیے ہیں، آپ بھی اگر کیئر ٹو فن ویب سائٹ پر اپنا مشاہدہ یہ کوئی خاص بات شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ضرور بھیجیں۔

حالم ایپیسوڈ 18 کے لئے یہاں کلک کریں

Haalim Reviews

حالم قسط 17

DOWNLOAD

حالم ایپیسوڈ 18 کے لئے یہاں کلک کریں

Saat Ratain (Seven Nights), Chey Din(Six Days), Panch Khatoot (5 Letters)” (Seven Nights, Six Days, Five Letters).

سات راتیں، چھ دن، پانچ خطوط۔

It is published on this page on 18th September and for those who have read the episode we would like to request to share their opinions and views about the latest episode.

 

السلام علیکم! امید کرتی ہوں اکثر لوگ اب تک حالم کی سترھویں قسط پڑھ چکے ہیں۔ یہ وہ قسط تھی جس کا میں خود اٹھارہ ماہ تک انتظار کرتی رہی ہوں۔ کیونکہ اگلی قسط میں مجھے حالم اور جہان سکندر کا کراس اوور کرنا ہے اور اگر آپ حالم دوبارہ پڑھیں تو آپ محسوس کریں گے کہ اس کے ہنٹس شروع سے دیے جاتے رہے تھے۔

تالیہ مراد پہلی قسط سے اس کوشش میں تھی کہ وہ اس راستے کو چھوڑ دے اور داتن کو پہلی قسط سے یہ خوف تھا کہ ایک دن وہ پکڑے جائیں گے۔ جب ہم کوئی کہانی لکھتے ہیں تو اس میں ایک “تنازعہ” رکھتے ہیں اور تمام حالات اس تنازعے کے حل کی طرف بڑھائے جاتے ہیں۔ تالیہ کی خزانے کی تلاش اسی ایک مقصد کے لیے شروع ہوئی تھی کہ اس کو اپنے ماضی سے چھٹکارا مل جائے۔ حالم کی ساری کہانی تالیہ کے اسی تنازعے کے اردگرد گھومتی ہے۔ اس راستے کو چھوڑنے کی کوشش اور بالآخر پکڑے جانا۔ لیکن اب اس کو نئی زندگی شروع کرنے کا ایک چانس ملا ہے۔ تالیہ کو ہمیشہ لگتا تھا کہ بس وہ ایک آخری کون گیم کھیلے گی اور پھر وہ اس راستے کو چھوڑ دے گی۔ مگر حالات اس نہج پہ آتے ہیں کہ یہ آخری کون گیم اسے صوفیہ رحمن کی طرف سے کھیلنے کو کہا جاتا ہے اور اس کے بعد اسے معافی مل جائی گی۔ (کیا واقعی؟)حالم کی ساری کہانی اس آخری کون گیم کی طرف جا رہی تھی۔

اب آتے ہیں کراس اوور کی طرف۔

کراس اوور پاپولر کلچر میں کسی ڈرامے یا ناول کی ایسی قسط کو کہا جاتا ہے جس میں رائٹر ایک قسط کے لیے کسی دوسری کہانی کے کردار کو لاتا ہے۔ یہ ون وے کراس ہے یعنی جہان سکندر حالم میں آئے گا، مگر حالم جہان سکندر کی کہانی میں نہیں جائے گا کیونکہ جنت کے پتے کی کہانی ختم ہو چکی ہے۔ کراس اوور میں جب ایک کردار مہمان اداکار کی طرح کسی دوسری کہانی میں آتا ہے تو یاد رکھیے، اس کا اپنا کردار کبھی متاثر نہیں ہوتا نہ اس کی کہانی بدلتی ہے(جیسے جہان کی) لیکن جس کہانی کے اندر وہ داخل ہوتا ہے اس پہ اپنا اثر چھوڑ کے جاتا ہے۔ جہان سکندر حالم کی کہانی کو افیکٹ کرنے آئے گا ایک قسط کے لیے اور واپس چلا جائے گا لیکن اس کی آمد کی وجہ آپ قسط پڑھ کے ہی جان پائیں گے۔ مجھے کوئی کہہ رہا تھا کہ کراس اوور انڈین ڈراموں میں ہوتے ہیں۔ خیر اب آپ کراس اوورز کی توہین نہ کریں۔ جس نے صرف انڈین دیکھے ہیں ان کو معلوم نہیں ہوگا کہ یہ ان سے پہلے مغربی ڈراموں کا ٹرینڈ ہے اور بہت پاپولر ہے اور مجھے خود بھی بہت پسند ہے۔ نمرہ احمد ویسے ہی ایک رسک ٹیکر رائٹر ہے۔ میں باکس میں رہ کے نہیں سوچتی۔ میں ایسے خطرات لینے کی بہت شوقین ہوں۔ ٹرسٹ می اگر میں نے لوگوں کی خواہشات پہ لکھنے کی عادت ڈالی ہوتی تو میں ایک ناول بھی نہ لکھ پاتی۔ انسان کو خود پہ اتنا یقین ہونا چاہیے کہ اگر وہ کوئی رسک لے تو اس کو احسن طریقے سے سر انجام دینے کا حوصلہ بھی رکھے۔

میں دیکھ رہی ہوں کہ ۹۵ فیصد لوگوں کو کراس اوور بہت پسند آرہا ہے اور پانچ فیصد لوگ اس کے خلاف ہیں۔ ٹرسٹ می اگر پچانوے فیصد لوگ اس کے خلاف ہوتے تب بھی میں نے اسے ایسے ہی کرنا تھا۔ 

? کیونکہ رائٹرز کو عمومی خواہشات پہ نہیں لکھنا ہوتا۔ کیا ساری عمر ہم نے اسٹیریوٹائپ ناول لکھنے ہیں ؟ کیا ہم نے رسک نہیں لینے؟ ساری عمر ڈرتے رہنا ہے؟ اپنے اپنے کیرئر میں رسک لینے کی عادت ڈالیں۔ احتیاط سے پلاننگ کریں اور پھر محنت کریں تو ان شاءاللہ سب خیر ہی رہتی ہے۔ پاکستان میں کوئی رائٹر کراس اوور کا رسک نہیں لیتا۔ میں لینا چاہتی ہوں کیونکہ یہ حالم کی ضرورت ہے۔ اور میں اسے لکھنا بہت انجوائے کر رہی ہوں۔ اور مجھے کچھ لوگ پریشانی سے کہتے ہیں کہ کہیں جہان کا کردار خراب نہ ہو جائے، کہیں یہ نہ ہو جائے کہیں وہ نہ ہو جائے۔ اتنے ڈرتے کیوں ہیں آپ یار؟ زندگی میں اگر آپ ہر چیز کے لیے اتنا ڈریں گے تو وہیں کھڑے رہیں گے جہاں سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ جہان کی کہانی تو ختم ہو چکی ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ تالیہ کی کہانی پہ وہ کیا اثر ڈال کے جاتا ہے۔ رہا ایک سوال کہ تالیہ جاتے وقت اپنے دوستوں سے مل کے کیوں نہیں گئی تو وہ کیسے مل سکتی تھی ان سے؟ تالیہ کچھ نہیں بھولتی بالخصوص یہ بات کہ اس کا کوئی دوست اس کی مدد کے لیے نہیں آیا تھا۔ یہ بات تالیہ کو ہرٹ کر رہی ہے۔ خیر اس کے بارے میں آپ آگے پڑھیں گے۔
اچھا مجھے کراس اوور کے لیے اتنی فرمائشیں آ رہی ہیں کہ اس میں جنت کے پتے کے دوسرے کردار بھی ڈالوں مگر جیسے میں نکتہ چینی کرنے والوں کی نہیں سنتی ویسے ہی میں مداحوں کی خواہشات پہ بھی نہیں لکھ سکتی۔ یہ صرف جہان سکندر کا کراس اوور ہے۔ اس میں دوسرا کوئی کردار ڈالنا حالم کی ضرورت نہیں ہے۔ رہا جہان تو میں نے تالیہ کا کردار جہان کے نقش پہ تخلیق کیا تھا ہمیشہ سے۔ فرق ہے تالیہ کا ہنس مکھ پن جو جہان میں نہیں ہے۔ وہ جتنی جہان جیسی ہے اتنی ہی مختلف بھی ہے۔ آپ دوبارہ سے کبھی حالم پڑھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ میں نے بار بار کور اسٹوری اور کہانیاں گھڑنے والے الفاظ کیوں استعمال کیے تھے۔
حالم کی یہ اگلی قسط اکتوبر کے آخر تک آئے گی۔ اس سے پہلے نہیں۔ یاد رکھیے جو قسط کل آپ نے پڑھی ہے یہ ڈائجسٹ کی ایوریج قسط سے تین گنا بڑی تھی۔ اتنی بڑی اقساط کے باعث ان کو لکھنے میں وقت لگتا ہے۔ اور اس قسط کا تو ویسے بھی انتظار کرنا بنتا ہے۔

نمرہ احمد

نوٹ : نمرہ احمد اپنے ریڈرز کے ساتھ ایک ملاقات کر چکی ہیں پچھلے ہفتے اور اب ایک اور بار ملاقات کرنے جا رہی ہیں، انکی ٹیم نے یہ ایونٹ آرگنائز کیا ہے اور اس کی تیاروں کی وجہ سے ایپیسوڈ لیٹ ہو گئ ہے۔ ایونٹ کی تصویریں اور کچھ کمنٹس آپ لوگون کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر شیئر کر رہے ہیں۔

Nimrah Ahmed Meet and Greet Event 1

Haalim Episode 17 By Nimra Ahmad

We bring you here at reading.caretofun.net Online reading frame where you can read the novel on this very page. Also, the Download link where you only have to click to download the PDF copy to your deivce. Ideal for mobile phone readers who wants to read novel not on one sitting. Such readers can read from PDF format whenever wish to. Furthermore Nimra Ahmed on going novel Halim is most reading novel of 2018 as the fame Nimra Ahmed has gain after her successful novels such as Namal which was also publication of Khawateen Digest September 2018.

Halim Episode 17 By Nimra Ahmad

Haalim Episode 17 PDF DOWNLOAD

Saat Raatain Chay Din Paanch Khutoot By Nimra Ahmad

Haalim Episode 17 Online reading here and also read Nemrah Ahmed’s Interview and Question answers session with fans and readers. A lot of questions asked to Nimrah Ahmed which she has responded one by one through comments. You can read in our page. Further more Urdu Novel expert Nimra Ahmed was asked about Haalim Episode 17 her very on going novel.

DOWNLOAD EPISODE 16

Haalim Episode 17

حالم قسط 17

Also note that Halim Episode 17 is second episode after elections. As many of the hopes are with the coming episode, we also seek for comments and feedback that make us possible to provide more and more.

Nimra Ahmed is author of of the most famous and most reading novels in Pakistan. Her novel Namal which was way too famous & with it Nimrah Ahmed got lot of fame. A short list of Nimrah Ahmed Novels is here for readers.

  • Jannut Kay Pattey
  • Mushaff
  • Karakoram Ka Taj Mehal
  • Sans Sakin Thee
  • Namal
  • Beli Rajputan Kee Malika
  • Iblis
  • Merey Khuwaab Merey Jugnu
  • Hudd
  • Woh Mera Hay
  • Parass
  • Pahari Ka Qaidii

Know the Nemrah Ahmed Writing Power

سب سے زیادہ، نرمہ احمد کی اسکرپٹ کی طاقت، ایک اور منفرد کہانی، کیس ختم کرنے اور کردار کو فروغ دینے اور کردار کو بااختیار بنانے کے انداز میں کہانی میں وزن ڈالتا ہے. زیادہ تر قابل ذکر چیز یہ ہے کہ ایک ہی وقت میں دو مناظر کی تحریر دماغ چل رہی ہے. اس کے علاوہ ناول پڑھتے ہی نہ صرف ناول کے طور پر، قارئین کو معلومات کے بہت کچھ حاصل ہوسکتا ہے. چونکہ ہر کہانی منفرد بناتا ہے اور اور قارئین کو گرویدہ بنا دیتا ہے.

Haalim Novel Specialities

The famous and Great Author Nimrah Ahmed is known to be writing on topics different from others and a touch of Islam. Such Islamic tone in her writing is quite details and applicable in our daily lives. As the Novel Haalim is about time traveling we also see that the corruption of society is discussed and that how to take yourself out of the evil.

Finally, for the wonderful readers: Nemrah Ahmed consistently taking the novel topics towards the top height of interests. Furthermore the characters in this novel  are lovable and hateful both. Haalim Novel Episode 17 available here.

 

160 thoughts on “Haalim Episode 17 Read Online & PDF Download”

  1. episode next weak upload ho jae gi na care 2 fun n nimrah api pkz tell itna wait krwa rrai hain ap nimrah api this is not good plzbta dy next weak confirm ajae gi na episode

    Reply
  2. Assalam o Alikum. Mera Nimrah Ahmad sa aik sawal ha. Allah pak na hamyn bnaya ha or hum bhi waqat ka musafir hain. Phlay Aalim-e-arwaah ma, phir Aalim-e-duniya ma, phir Aalim-e- hasharr or phir Aalim-e-jannat ya jahanum ma jayn ga. Ap na likha k wo masrroob pee k apna mazi bhool chuka ha isi tarah hum bhi apna mazi bhool chuka hain or ya humyn agli duniya ma ja kr yaad ay ga. Or Jesa k ap na likha k darwaza zameen k andar sa khull rha ha isi tarha hum bhi zameen k darwaza sa he aik nay zamana ma jayn ga or Allah humyn wapis us waqat ma nahi ana dyn ga to sawal ya ha ap kesa apna kirdar ko wapis usi Aalim ma LA ayn?

    Reply
    • Mere khyaal se to aap ko is khani ko insani life se compare nahi kerna chye q k yeh just ek novel hai.. second haqeeqat main insan marnay k bad dusray aalam men jaega aur novel main zindah ja raha hai.. baki nimra behter jantee hongee kya logic hay

      Reply

Leave a Comment

%d bloggers like this: