میں حافظہ اور پانچ وقت کی نمازی اور غیر مردوں کے ساتھ بھی سوتی ہوں ، کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ہوئی جو جسم فروش تھیں رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ہوتی ہیں اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے وقت اس کو مشکل میں ڈالے۔ انہوں نے بہت عزت کے ساتھ ڈرائنگ روم میں بٹھایا ، خاطر مدارت کی ، ان کا حال پوچھنےکے بعد…
Read MoreCategory: Article
میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں ہر روز اس کے ساتھ وقت بتاتا تھا۔ میں جین کے ساتھ اتنا خوش تھا کہ میں نے سوچ لیا تھا کہ اپنی بیوی کو طلاق دیدوں گا۔ بہت دنوں سے مسلسل کوشش کر رہا تھا مگر اس کو بتا…
Read Moreطوائف ایک زبردست اردو تحریر
میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیاء دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے۔میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے۔=میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے۔ اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے۔کس کا کردار اچھا اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں…
Read More