Tujh Sa Kisi Ko Na Paya Afsana By Bint E Nazeer
Tujh Sa Kisi Ko Na Paya Bint E Nazeer میں نے جب ہوش سنبھالا ہمیشہ بابا کو یہی کہتے سنا۔ کاش کوئی بیٹا ہوتا۔ ہم تین بہنیں تھیں۔اللہ نے بابا کو اولاد نرینہ کی نعمت سے محروم رکھا تھا۔ یہ نہیں تھا کہ وہ ہمیں لاڈ پیار نہیں کرتے تھے۔بہت پیار کرتے تھے وہ…