Wadda Khail By Aymal Raza Complete Novel

Aymal Raza is most famous novelist and public figure. in Pakistan. Wadda Khail is one of another masterpiece. She is One of the leading novelist who has written comedy, romance, Islam and all. She has been engaged in writing for many years and her abilities and writing power has proven it. Aymal Raza Novels are famous in all urdu readers and they are publishing in most famous and leading Urdu Digests Such as Khawateen Digest, Kiran Digest.

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe and find best Urdu Reading Material at Caretofun.

Join Our Whatsapp Channel
Follow Our Facebook page

Wadda Khail By Aymal Raza Complete Novel
Jadu Hasti By Aymal Raza

One of the famous Digest Kiran has the subject novel being publish these days. Let us Share with you today Aymal Raza’s amazing and lovely novel Sham e Rang E Siyah. Read here Jadu Hasti complete novel and her all other novel links will be given under the novel reading area.

یہ کہانی ہے سکینہ کی، کالی کلوٹی سکینہ کی. جو نہ چاہتے ہوئے بھی محبت میں مبتلا ہوئی. ایک سادہ، پرخلوص اور فریب سے پاک دل کے لئے محبت کوئی عام چیز نہیں ہوتی. اس کے لئے محبت وہ ہوتی ہے جسے ہم کتابی باتیں کہتے ہیں.
ایسا نہیں ہے کہ محبت غلط ہوتی ہے یا جذبے میں کھوٹ ہوتی ہے. صاف دل لوگوں کی محبت میں سب سے بڑا قصور ہی ان کا اپنا ہوتا ہے جو دوسرے کو بھی اپنی ہی طرح کا سمجھ لیتے ہیں.
یہ کہانی ہے اس سکینہ کی کہ جس کے گرد محبت بھری باتوں کا دلفریب جال بچھایا گیا. واضح رہے کہ محبت نہیں بلکہ محبت بھری دلفریب باتیں. ایک عام اور سادہ سی لڑکی کے لئے دلفریب باتیں وہ نہیں ہوتیں کہ جن میں مقابل اک پل بھی دیکھے بغیر چین نہ پڑنے کا دعویٰ کرے.
بلکہ ایک عام سی لڑکی کے لئے دلفریب باتیں ہوتیں ہیں کہ مقابل اسے ہمسفر بنانا چاہتا ہے. جسے زمانے کی کوئی پرواہ نہیں بس وہ اس کے ساتھ ہی زندگی بِتانے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتا ہے.
ایک اچھا، خیال رکھنے والا اور دردمند ہمسفر ہر لڑکی کی خواہش ہوتا ہے. اور سکینہ نے تو ایسی کوئی خواہش کی بھی نہیں تھی کیونکہ وہ اپنی حقیقت جانتی تھی.
مگر جب عقل پر پتھر پڑ جائیں تو ساری کی ساری سمجھداری، حقیقت پسندی، شعور و عقل دھری کی دھری رہ جاتی ہے.
جب انسان کی قسمت ہاری ہوئی ہو تو انسان اندر سے آنے والی آوازوں کو ان سُنا کر دیتا ہے.
جب ٹھوکر لگنی ہو تو انسان ناچاہتے ہوئے بھی قدم بڑھا بیٹھتا ہے.
کچھ یونہی ہوا تھا سکینہ کے ساتھ جو حقیقتوں، ماں کی سمجھائی ہوئی باتوں اور عقل و شعور کی سبھی ڈوروں کو فراموش کر کے عاصم کی باتوں کے جال میں ایسا پھنسی کہ پھر پھڑپھڑا بھی نہ سکی.
یہ باتیں، یہ محبت اس کے لئے ایسا طاقت بخش ٹانک ثابت ہوئیں کہ اس میں ہر کسی سے ٹکرانے کا حوصلہ پیدا ہو گیا، وہ نڈر ہو گئی. اور لڑکیاں تو ہو ہی جایا کرتی ہیں. اس چیز سے صرفِ نظر کرتے ہوئے کہ لڑکوں کا تو مشغلہ ہی یہی ہوا کرتا ہے.
مگر وہ نہیں جانتی تھی کہ یہ جن باتوں اور محبتوں کو وہ ٹانک سمجھ رہی تھی یہ تو سلو پوائزن تھا اس کے لئے. ایسا سلو پوائزن جس نے جب پوری طاقت سے اس پر حملہ کیا تو اس کی قوت گویائی کو ہی چھین لے گیا.
لڑکیاں فطری طور پر سادہ مزاج ہوتی ہیں. مگر گھاگ شکاری جانتے ہیں کہ کس چڑیا کے سامنے کس طرح کا دانہ ڈالنا ہے. اور پھر سمجھداری کے جس لیول پر بھی ہوں مگر شکاری کے جال میں نہ پھنسیں تو سادگی کیسی؟ شکاری اپنا شکار اس صفائی سے حاصل نہ کرے کہ کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہو کہ گیم کیا ہو گئی ہے اس کے ساتھ، تو پھر وہ شکاری کیسا؟
اس کہانی میں سمجھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بہت سی باتیں ہیں.
معصوم اور سادہ لوح لڑکیوں کے لئے واضح نصیحت ہے.

مگر رکیں……
میری لکھی ہوئی باتوں سے اگر آپ پوری کہانی سمجھ گئے ہیں تو یہ آپ کی سب سے بڑی بھول ہے.
یہ تو عام فہم باتیں ہیں پھر کہانی میں “وڈا کھیل” تھا کیا؟؟؟

یہ جاننے کے لئے تو آپ کو “وڈا کھیل” پڑھنا پڑے گا.

Jadu Hasti By Aymal Raza Complete Novel

Download

Jadu Hasti Complete novel PDF DOWNLOAD

 

Aymal Raza All Novels

 

Please support us by providing your important feedback:
Share this post as much as possible at all platforms and social media such as Facebook, Twitter, Pinterest & Whatsapp. Share with your friends and family members so that we are encourage more and more to bring you much more that you want. Be supportive and share your comments in below comments section. So that we can be aware of your views regarding our website.

Your best Urdu Digest, Novels, Afsanay, Short Stories, Episodic Stories, funny books and your requested novels will be available on your request.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top