Qudrat Khuda Ki By Nosheen Awan

قدرت خدا کی تحریر بقلم : نوشین اعوان     کبھی سوچا نہ تھا کہ زمین بھی خاموش ہوگی۔ آج ویران سڑکوں کی خاموشی سے لگتا ہے کہ زمین انسانوں سے اکتا گئی تھی۔ محض ایک شہر یا ایک ملک اس کی لپیٹ میں نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی لپیٹ میں ہے۔ ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے ہر ایک کوہر ایک سے خطرہ ہے۔ زندگی اپنے اصل کی طرف لوٹ رہی ہے۔ مصنوعی زندگی نے اصل زندگی کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ انسان بھی اپنی بنائی…

Read More

Malal e Zindagi By Nosheen Awan

ملال زندگی بقلم نوشین اعوان اور کبھی کبھی ساری زندگی گزار کر بھی ہمیں زندگی کا مقصد نہیں ملتا۔ ہم وہی رسم و رواج میں دھنسے زندگی گزارتے ایسے ہی ایک دن مرجائیں گے جیسے باقی مر گئے۔ باقیوں کی موت ہمیشہ ہمیں ہماری منزل یاد دلاتی ہے لیکن ہم بھاگتے ہیں دنیا کی کامیابیوں کے پیچھے۔ کوئی مندر مسجد میں رب ڈھونڈتا تو کوئی نمازوں اور سجدوں میں لیکن غفلت بھرے دلوں کو کون دیکھے۔ جب جسم بیمار پڑ جائے تو بڑے سے بڑے ڈاکٹر پاس جاتے ہیں جب…

Read More

Bachon Ko Bacha Samjhen By Nosheen Awan

بچوں کو بچہ سمجھیں بقلم نوشین اعوان 10اکتوبر ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں کو اس سے آگاہی دینا۔ ہر وہ بات ہر وہ چیز جو حواس پہ سوار ہو کر شدت اختیار کر جائے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوتی ہے۔ کچھ ماہ  قبل عماد نامی طالب علم نے خودکشی کی جس کی والدہ  عطیہ نقوی خود ایک سائیکائٹرسٹ ہیں عماد ہونہار اور خوش رہنے والا سٹوڈنٹ تھا لیکن ہمت ہار گیاصرف لوگوں کی باتوں سے اور اپنی جان لے لی۔ کچھ دن قبل…

Read More

Kitabain By Nosheen Awan

کتابیں بقلم نوشین اعوان کتابیں علم کے حصول کےلئے نہیں نمبروں کے حصول کے لیے رہ گئی ہیں۔ ہمیں کتابوں سے محبت نہیں سکھائی گئی ہمیں نمبروں سے محبت سکھائی گئی ہے۔ تعلیم اور کتابیں پڑھنے کا مقصد صرف ایک اچھی نوکری حاصل کرنا ہے۔ جو کتابیں سلیبس کا حصہ ہیں وہ ہی پڑھ لی جائیں تو بڑی بات ہے۔ ہر انسان اپنے ماحول کو دیکھتا اور سیکھتا ہے۔ جب ہم نے اپنے اردگرد کتابیں صرف امتحان پاس کرنے کے لیے دیکھی ہوں ہمیں کتابوں سے محبت کیسے ہو جائے۔…

Read More