Qudrat Khuda Ki By Nosheen Awan
قدرت خدا کی تحریر بقلم : نوشین اعوان کبھی سوچا نہ تھا کہ زمین بھی خاموش ہوگی۔ آج ویران سڑکوں کی خاموشی سے لگتا ہے کہ زمین انسانوں سے اکتا گئی تھی۔ محض ایک شہر یا ایک ملک اس کی لپیٹ میں نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی لپیٹ میں ہے۔ ہر طرف…