Orat Iblees aur Khuda is a book dedicated to humanity. Read here complete book by Idrees Azad. It was published in 2002. A beautiful book near to islamic teachings. Read here complete and Download PDF.
عورت ابلیس اور خدا
جب پاپائے روم نے سبلی کے بادشاہ فریڈرک ثانی پر کفر کا فتویٰ لگایا تو فہرست الزامات میں یہ بھی درج تھا کہ وہ ہر روز مسلمانوں کی طرح غسل کرتا ہے۔ 1030 سن تک لندن کے بزاروں میں انسانی گوشت بکتا تھا۔ فرانس کے ایک دریا ساؤن کے کنارے انسانی گوشت کی کتنی ہی دکانیں تھی۔

Orat Iblees or Khuda by Idrees Azad