Haalim Novel By Nimra Ahmed in Reader’s View
اسلام وعلیکم ! اپنے قارئین کے لئے اور ان کی ریکوسٹ پر ہم شروع کر رہے ہیں ایک ایسا سلسلہ جس میں قارئین کے حالم ناول کے حوالے سے کمنٹس ، مشاہدے اور امیدیں شامل کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کچھ اقساط پہلے ہم نے قارئین سے کچھ تصویری شکل میں وہ چیزیں اور باتیں جو حالم سے سیکھیں ہیں، شامل کی تھیں۔ اس سلسلے کو مزید آگے لیتے ہوئے با قاعدہ اس پوسٹ کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔
پیشِ خدمت ہیں حال ہی میں موصول ہونے والی ایک تصویر جس میں نمرہ احمد اور حالم کے فین نے کچھ کیریکٹرز کو تصویری شکل اور کچھ جانے پہچانے لوگوں سے مشاورت دی ہے۔ اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں نیچے کمٹس کی صورت میں۔
نبیل احمد – لاہور
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe and find best Urdu Reading Material at Caretofun.