|

Jinnat Ka Wajood – Short Story

جنات کا وجود ۔رات کے نوبجے تھے۔میں سکول آفس میں بیٹھا پیپر چیک کررہا تھا جب دروازے پر دستک ہوئی۔میں نے پیپرز ایک طرف رکھے اور دروازے کی طرف بڑھا۔دروازہ کھولا تو سامنے ایک اجنبی تھا۔بہترین لباس میں ملبوس درمیانی عمر کا وہ شخص کافی جاذب نظر تھا۔مجھے دیکھتے ہی بولا:“ذیشان حیدر صاحب؟”“جی۔۔۔میں ہی ہوں۔آپ؟؟؟”مجھے…