Ghazal Meri Main By Mehreen Saleem
غزل: میری میں بہت بھلی لگتی ہے مجھ کو میری میں کہتا ہوں فخر سے یہ کرلونگا وہ کرلونگا میں گر ہوجائے کبھی میرا موازنہ کسی سے فٹ سے جواب دیتا ہوں تم سے بہتر ہوں میں بڑے بڑے دعوے کرنے ہوں یا ہوں مارنی ڈینگیں ہمیشہ اسکام میں سب سے آگے ہی رہتا ہوں […]
Ghazal Meri Main By Mehreen Saleem Read More »