Haalim Novel By Nimra Ahmed in Reader’s View
اسلام وعلیکم ! اپنے قارئین کے لئے اور ان کی ریکوسٹ پر ہم شروع کر رہے ہیں ایک ایسا سلسلہ جس میں قارئین کے حالم ناول کے حوالے سے کمنٹس ، مشاہدے اور امیدیں شامل کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کچھ اقساط پہلے ہم نے قارئین سے کچھ تصویری شکل میں وہ چیزیں اور…