Ye Ummat Rewayat Main Kho Gai Afsana By Mehreen Naz
یہ امت روایات میں کھو گئ وہ لمحہ کسی قیامت سے کم نہ تھا جب اسکے نکاح کے دوروز پہلے اسکا رشتہ ٹوٹ گیا تھا اور پتہ ہے کیوں کیونکہ جہیز مکمل نہ ہوسکا تھا سسرال والوں کی ڈیمانڈز میں کمی رہ گئ تھی اور انہوں نے یہ کہہ کر رشتہ توڑ دیا کہ آپکی…