Faiz Ahmed Faiz Poetry
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا…