Tawaif ki maut or Insaf
|

Tawaif ki maut or Insaf

کارلافے ٹکر ایک طوائف کے یہاں پیدا ہوئی۔ اس کی ولدیت کے خانے میں اس کی ماں ہی کا نام لکھا گیا- گندے ماحول اور عدم توجہ کے باعث 8 برس کی عمر میں اس نے سگریٹ نوشی شروع کر دی اور بمشکل دس برس کی عمر میں اس نے چرس پینا بھی شروع کردی۔…