Pori Pakora – Aftar Special Recipes
Pori Pakora is easy to cook and very delightful for your Iftar. let us share with you the complete details.
Pori Pakora Preparation
INGREDIENTS
پوری پکوڑہ
سبز پیاز —– چار عدد (کتر لیں)
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe and find best Urdu Reading Material at Caretofun.
Join Our Whatsapp Channel
Follow Our Facebook page
ہرا دھنیا —- دو کھانے کے چمچ ( کتر لیں)
لہسن —– ایک جوا (کتر لیں)
مکئی کے دانے —– ایک سو تیس گرام
سبز شملہ مرچ —— ایک عدد (کتر لیں)
انڈے —– دو عدد
گرم مصالحہ —– آدھا چائے کا چمچ
چکن ریشے —— سو گرام (ابلے ہوئے)
سرخ مرچ پاؤڈر —- دو عدد چھوٹی (کتر لیں)
میدہ —– دو کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر —– دو چائے کے چمچ
تیل —– فرائی کے لیے
ساس کے اجزاﺀ
میدہ —– ایک کھانے کا چمچ
براؤن شوگر —— تین چائے کے چمچ
پانی —- آدھا کپ
ڈارک سویا ساس —– آدھا کھانے کا چمچ
METHOD
Pori Pakora
ساس کی تیاری
میدہ کو ساس پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر براؤن ہونے تک بھون لیں- اس میں براؤن شوگر ڈال کر شوگر کے پگھلنے تک ہلکی آنچ پر پکائیں- تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالتے جائیں – تیز آنچ کر کے مکسچر کے گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر اس مکسچر کو اتار کر سویا ساس میں مکس کردیں-
ترکیب
ایک پیالے میں پیاز٬ دھنیا٬ لہسن مکئی کے دانے اور شملہ مرچ کو مکس کر کے رکھ لیں- کسی پروسیسر میں انڈے٬ چکن ریشے٬ گرم مصالحہ اور سرخ مرچ کو اچھی طرح ہموار ہونے تک بلینڈ کرلیں- انڈوں کے مکسچر میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر چھڑک دیں- اور پھر مکسچر کو سبزیوں کے مکسچر میں انڈیل دیں- ایک بڑا چمچ اس مکسچر کا بھر کر تیل میں ڈالیں- چمچ سے گول شکل میں پھیلا دیں- گولڈن براؤن ہونے تک ہلکا فرائی کریں- تیل سے نکال کر جاذب پیپر پر رکھیں- ساس کے ساتھ گرم گرم سرو کریں-