ٹیکنالوجی کی دس (10) چیزیں جو آنے والے دنوں میں دنیا بدل دیں گی
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ دور ٹیکنالوجی ایجادات کا دور ہے اور ہر آنے والی ایجاد زمانے کو انتہائی تیزی سے بدلتی جا رہی ہے حتیٰ کہ آج سے صرف پچاس سال پہلے انسان جو سوچ بھی نہیں سکتے تھے آج وہ پوری طرح ممکن ہو چکا ہے۔ زیرِ تحریر دس ایسی ٹیکنالوجیز…