Un Dino Ki Baat By Irfana Shahnawaz
Un Dino Ki Baat By Irfana Shahnawaz ان دنوں کی بات ازعرفانہ شاہنواز حسب معمول صبح اٹھا ۔آج اس کی میٹنگ تھی ۔جلدی سے تیار ہونےلگا ۔ ” ارے سنیے جی ۔۔بیگم کے بلانے پر پیچھے پلٹ کر بیگم کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا جی بیگم صاحبہ فرماٸیے ۔ “مجھے ہسپتال جانا ہے اور…