Husna by Huma Waqas Episode 32
حسنیٰ قلم از ہما وقاص قسط نمبر32 ” تم ۔۔۔ کیسے یہاں۔۔۔ “ حسن نے جلدی سے پاس پڑی شرٹ اٹھا کر پہنی تھی۔۔۔۔ حیرت سے منہ بھی کھلا تھا اور آنکھیں بھی ۔۔۔ شہروزی نے منہ پر ہاتھ رکھ کر ہنسی دباٸ ۔۔۔ حسن کی اس کو یوں اچانک دیکھ کر امڈ آنے والی…