Bachon Ko Bacha Samjhen By Nosheen Awan
بچوں کو بچہ سمجھیں بقلم نوشین اعوان 10اکتوبر ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں کو اس سے آگاہی دینا۔ ہر وہ بات ہر وہ چیز جو حواس پہ سوار ہو کر شدت اختیار کر جائے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوتی ہے۔ کچھ ماہ قبل عماد نامی طالب علم نے…