Jageer E Islam by Qurat Ul Ain Laghari
جاگیرِاسلام وہ وادیء کشمیر تھی اور صرف اسلام کی ہی جاگیر تھی! کشمیر اصل میں لفظ کش کاش کا مخفف ہے۔ اسے کاشمیر بھی کہتے ہیں۔کاش کا مطلب ہے چمکنا،برف یا جھیل کے پانی کا چمکنا۔اور میر سمندر کو کہتے ہیں۔ کشمیر کو کشیپ میر کا مخفف بھی سمجھاجاتاہے۔کشیپ ایک رشی تھا جس کی نسبت…