Shikast e Dil by Darafshan Urdu Afsana
شکست دل از قلم – در فشاں اللہ کی جانب سے نوازے گئے خوبصوت تحفوں میں میری عزیز پھپھو بھی شامل تھیں۔میری پھپھو مجھے بے تحاشا چاہتی تھیں۔ میری بلائیں لیتی نہ تھکتیں۔ وجہ یہ تھی کہ دوسروں کی بہ نسبت میں اپنے آپ میں مکمل تھی۔ میری ذات میں باطنی طور پر اور ظاہری…