Shikast e Dil by Darafshan Urdu Afsana

شکست دل از قلم – در فشاں اللہ کی جانب سے نوازے گئے خوبصوت تحفوں میں میری عزیز پھپھو بھی شامل تھیں۔میری پھپھو مجھے بے تحاشا چاہتی تھیں۔ میری بلائیں لیتی نہ تھکتیں۔ وجہ یہ تھی کہ دوسروں کی بہ نسبت میں اپنے آپ میں مکمل تھی۔ میری ذات میں باطنی طور پر اور ظاہری لحاظ سے کوئی تشنگی نہیں تھی۔ ساتھ ہی ساتھ میرا تعلیمی سفر ایک شاندار اکیڈمک ریکارڈ سے مزین تھا۔ میں بلاشبہ بہت عروج پر تھی۔  مگر میری عظیم ماں کی شاندار تربیت کے سبب عاجزی…

Read More