Khud Hi Ko Ker Buland Itna Urdu Afsana by Mehreen Saleem

خودی کو کر بلند اتنا!!! قدرے اکتائے ہوئے لہجے میں وہ گویا ہوا مجھے نہیں کرنی مزید یہ نوکری بہت خواری ہے اس میں نہیں ہوتا مجھ سے اب واٹ!! کیا کہہ رہے ہو تم ماما کے پیروں سے تو گویا زمیں کھسک گئ اتنی محنت سے تمہیں پڑھایا لکھایا اس قابل بنایا کہ اب تم اپنی زمہ داری خود اٹھاو لیکن یہ کیا نوکری نہیں کروگے تو کیا گھر میں چوڑیاں پہن کر بیٹھ جاوگے عورتوں کی طرح لیکن ماما اسکے لیے صبح جلدی اٹھنا پڑتا ہے جو مجھ…

Read More