حی علی الفلاح Afsana By Mehreen Naz

حی علی الفلاح (آو کامیابی کی طرف) اس دن ہونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ کے نوٹس بورڈ پر لوگوں کا جھنڈ جما تھا ناجانے کونسی قیامت ٹوٹ پڑی تھی ہر کلاس فیلو نوٹس بورڈ کی جانب ہی قدم بڑھا رہا تھا مجھے بھی عجب تجسس ہوا لگتا ہے شاید کوئ رزلٹ لگ گیا ہوگا عجب اضطراب اور بے چینی کے عالم میں ادھر ادھر نظریں گھماتا تو کبھی نوٹس بورڈ کی جانب دیکھتا اسی دوران کلاس فیلوز برابر سے گزرے تو سلام دعا ہوگئ وہ کہنے لگے کہ واہ بھئ تمہارے تو…

Read More

Ye Ummat Rewayat Main Kho Gai Afsana By Mehreen Naz

یہ امت روایات میں کھو گئ وہ لمحہ کسی قیامت سے کم نہ تھا جب اسکے نکاح کے دوروز پہلے اسکا رشتہ ٹوٹ گیا تھا اور پتہ ہے کیوں کیونکہ جہیز مکمل نہ ہوسکا تھا سسرال والوں کی ڈیمانڈز میں کمی رہ گئ تھی اور انہوں نے یہ کہہ کر رشتہ توڑ دیا کہ آپکی بیٹی کوئ اتنی خوبصورت تو ہے نہیں وہ تو ہمارا احسان مانیں کہ ہم نے رشتہ کیا ورنہ اسے لیتا کون اب آپ جہیز بھی نہیں دے پارہے نا بابا نہ ہم رشتہ نہیں کرسکتے…

Read More

Parhay Likhay Jahil Urdu Afsana By Mehreen Naz

پڑھے لکھے جاہل۔۔۔ نوکری کے انٹرویوز کے لیے خاصا رش لگا ہوا تھا تمام لوگ بڑے ہی پرجوش نظر آرہے تھے اعلی تعلیم یافتہ لوگ ہاتھوں میں اپنی ماسٹرز ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریز تھامے بڑی بے صبری سے اپنی باری کا انتظار کررہے تھے ان دنوں گرمی کافی زیادہ تھی غرض کہ گرمی سے پریشان یہ لوگ کہیں منرل واٹر کی بوتل لبوں سے لگائے ہوئے تھے تو کہیں جوس کی بوتل سے اپنی تشنگی بجھا رہے تھے لیکن کچھ لوگ ساتھ میں اپنے بچوں کو…

Read More